جھروکا درشن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ دریچہ جہاں سے مغل بادشاہ علی الصبح اپنا دیدار عوام کو کرایا کرتے تھے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ دریچہ جہاں سے مغل بادشاہ علی الصبح اپنا دیدار عوام کو کرایا کرتے تھے۔